Placeholder image

سیلز ٹیکس کے لیے رجسٹریشن

رجسٹریشن کے کوائف میں تبدیلی

اگر نام، پتے یا کسی دیگر کوائف میں کوئی تبدیلی واقع ہوتی ہے تو رجسٹرڈ فرد اس تبدیلی کے 14 دن کے اندر اندر علاقائی ٹیکس دفتر کو مجوزہ فارم پر آگاہ کرے گا۔

کاروبار کی درجہ بندی میں تبدیلی صرف اسی صورت میں ہو گی جب علاقائی ٹیکس دفتر مینوفیکچرنگ فیسلٹی کی تصدیق نہ کر لے نیز یہ دیکھ لے کہ درخواست گزار بجلی اور گیس  تقسیم کرنے والی کمپنیوں کا صنعتی صارف ہے۔